مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في القوم يكونون شركاء في الدار باب: کچھ لوگ اگر کسی ایک مکان میں شریک ہوں
حدیث نمبر: 24262
٢٤٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن الشعبي في القوم يكونون شركاء في الدار، فاشترى بعضهم من بعض، قال: ليس للآخرين شفعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک گھر میں کئی لوگ شریک تھے، ان میں سے بعض نے بعض سے وہ گھر خرید لیا، تو دوسرے شریکوں کو شفعہ کا حق حاصل نہیں ہے۔