مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24261

باب: کوئی شخص ایسی چیز کو فروخت کرے جس کا وہ مالک نہیں ہے

في الرجل يبيع الشيء ليس له

حدیث نمبر: 24261
٢٤٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن سماك عن حجار ابن (أبجر) (١) عن علي في رجل كان في يده ثوب، فأقام رجل عليه البينة فقال: (علي) (٢): ادفع إلى هذا ثوبه، واتبع من اشتريت منه (٣). حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سلمة (بن) (٤) علقمة عن (ابن) (٥) سيرين قال: كانت القضاة تقضي: (فيمن) (٦) باع شيئًا ليس له فهو لصاحبه، إذا (طالبه) (٧) ⦗٤٦١⦘ (و) (٨) (يؤخذ) (٩) هذا (بالشروى) (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص کے قبضہ میں کپڑا تھا، دوسرے شخص نے اس پر گواہ قائم کر دئیے کہ کپڑا اس کا ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا : اس کا کپڑا اس کے سپرد کر دے اور جس سے تو نے خریدا ہے اس سے اپنا نقصان وصول کرلو۔
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ قاضی حضرات یہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ جو شخص ایسی چیز فروخت کر دے جو اس کی نہیں تھی تو وہ چیز اس کے مالک کی ہوگی جب وہ اس کا مطالبہ کرے، اور اس (بیچنے والے) سے اس کے مثل وصول کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (أبحر).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) مجهول؛ حجار مجهول.
(٤) في [ز]: (عن).
(٥) في [أ]: (أبى).
(٦) في [أ، هـ]: (من).
(٧) في [أ، ح، جـ، ز]: (طلبه).
(٨) سقط من: [ط]
(٩) في [ط]: (لوحد).
(١٠) في [ح، ط]: (بالسروى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24261
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24261، ترقيم محمد عوامة 23227)