مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24255

باب: کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے

الرجل يقرض (الرجل) الدراهم

حدیث نمبر: 24255
٢٤٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: سمعت شيخًا يقال له: المغيرة قال: قلت لابن عمر: إني أسلف جيراني (إلى) (١) العطاء فيقضوني دراهم أجود من دراهمي، قال: لا بأس ما لم تشترط (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ میں اپنے پڑوسیوں کو وظیفہ ملنے تک قرض دیتا ہوں اور وہ میرے درہم سے عمدہ درہم کے ساتھ قرض کی ادائیگی کرتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : اگر اس کی شرط نہ لگائی ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) مجهول، ويحتمل أن يكون المغيرة بن سلمان وهو صدوق على الصحيح.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24255
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24254، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13071، ترقيم محمد عوامة: 23221»