مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الدار تباع ولها جاران باب: کوئی گھر فروخت ہو اور اُس کے دو پڑوسی ہوں
حدیث نمبر: 24238
٢٤٢٣٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يونس بن أبي إسحاق قال: سمعت الشعبي يقول: (من) (١) بيعت (شفعته) (٢) وهو شاهد لا ينكر، فلا شفعة له] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے سامنے اس کی شفعہ والی زمین بیچی جائے اور وہ کوئی اعتراض نہ کرے تو اب اس کو حق شفعہ حاصل نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (شفعه).
(٣) سقط الخبر من: [ز].