مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24236
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
من قال: لا شفعة إلا في تربة أو عقار
حدیث نمبر: 24236
٢٤٢٣٦ - قال: فقال عطاء: إنما الشفعة في الأرض والدار، قال: فقال (١) ابن أبي مليكة: تسمعني -لا أم لك- أقول: قال رسول اللَّه ﷺ ثم تقول: مثل هذا؟.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا : شفعہ تو صرف زمین اور گھر میں ہے۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے فرمایا : تیری ماں نہ رہے! تم مجھے سن رہے ہو کہ میں کہہ رہا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا، پھر بھی تم ایسی بات کہہ رہے ہو ؟
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (له).