مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24235
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
من قال: لا شفعة إلا في تربة أو عقار
حدیث نمبر: 24235
٢٤٢٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن ابن أبي مليكة قال: قضى رسول اللَّه ﷺ بالشفعة في كل شيء: الأرض والدار والجارية والخادم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا ہے، جن میں زمین، گھر ، باندی اور غلام بھی شامل ہیں۔