مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24233
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
من قال: لا شفعة إلا في تربة أو عقار
حدیث نمبر: 24233
٢٤٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن شريح قال: لا شفعة إلا في (جريب) (١) أو عقار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ صرف جریب (زمین کی خاص مقدار) یا زمین میں شفعہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (حديب)، وفي [ط]: (جرث)، وفي [هـ]: (حرث).