مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24232
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
من قال: لا شفعة إلا في تربة أو عقار
حدیث نمبر: 24232
٢٤٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن قال: لا شفعة إلا (في) (٢) تربة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: (هشيم).
(٢) سقط من: [ط].