مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة فيه باب: اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
حدیث نمبر: 24229
٢٤٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة (بينهما) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر دو گھروں کے درمیان ایک ہی راستہ ہو تو ان میں شفعہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (بهما).