مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24224
باب: جب راستے اور حدود الگ اور جدا ہو جائیں تو پھر حق شفعہ نہیں ہے
من قال: إذا (صرفت) الطرق والحدود فلا شفعة
حدیث نمبر: 24224
٢٤٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن أبي بكر ابن محمد بن عمرو بن حزم عن أبان بن عثمان (قال) (١): قال عثمان: لا شفعة في بئر ولا (فحل) (٢)، و (الأرف) (٣) يقطع كل شفعة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان ارشاد فرماتے ہیں کہ کنویں اور نر کھجور کے درخت میں حق شفعہ حاصل نہیں، اور حد بندی ہر شفعہ کے حق کو ختم کردیتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (تحل).
(٣) أي الحدود والمعالم كما تقدم، وفي [ز]: (الأزق)، وفي [ع]: (الأرب).