مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24223
باب: جب راستے اور حدود الگ اور جدا ہو جائیں تو پھر حق شفعہ نہیں ہے
من قال: إذا (صرفت) الطرق والحدود فلا شفعة
حدیث نمبر: 24223
٢٤٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مالك بن أنس عن الزهري عن سعيد بن المسيب وأبي سلمة (قالا) (١): قضى رسول اللَّه ﷺ بالشفعة (في ⦗٤٥٠⦘ كل) (٢) ما لم يقسم، فإذا وقعت الحدود فلا شفعة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس شخص کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا جس کا حصہ تقسیم نہ ہوا ہو، اور (جب) اگر حدود الگ الگ ہوجائیں تو شفعہ کا حق حاصل نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، جـ، ط، ز]: (قال).
(٢) سقطت من: [هـ].