مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24209
باب: ذمی اور اعرابی کے لئے حق شفعہ
في الشفعة للذمي والأعرابي
حدیث نمبر: 24209
٢٤٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم قال: الشفعة للمشرك والأعرابي و (غيرهما) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشرک اور اعرابی اور ان کے علاوہ دوسروں کے لئے حق شفعہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (غيره).