مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24208
باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
من كان يقضي بالشفعة للجار
حدیث نمبر: 24208
٢٤٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من كانت له شركة في أرض (أو) (١) ربعة فليس له أن يبيع حتى يستأذن شريكه، فإن شاء أخذ، وإن شاء ترك" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کا زمین یا مکان میں شرکت ہو، اس کے لئے شریک کی اجازت کے بغیر اس کا بیچنا جائز نہیں ہے، اس کا شریک چاہے تو خود خریدے اور اگر چاہے تو نہ خریدے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].