مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يقضي بالشفعة للجار باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 24205
٢٤٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الحسن (ابن) (١) عمرو عن فضيل بن عمرو عن إبراهيم قال: الخليط أحق من الجار، والجار أحق من غيره.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ شریک پڑوسی سے زیادہ اور پڑوسی باقیوں سے زیادہ حق دار ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).