مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) الرجل يبيع ثمرته ويبرأ من الصدقة باب: کوئی شخص پھل فروخت کرے ، اور صدقہ سے بری ہو جائے
حدیث نمبر: 24169
٢٤١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا بعت ثمرتك (أو) (١) ثمرة حائطك فالصدقة في الحائط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آپ اپنے پھل فروخت کرو ، یا باغ کے پھل فروخت کرو، تو صدقہ باغ میں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (و).