مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24170
باب: کوئی شخص پھل فروخت کرے ، اور صدقہ سے بری ہو جائے
(في) الرجل يبيع ثمرته ويبرأ من الصدقة
حدیث نمبر: 24170
٢٤١٧٠ - وقال: ابن أبي مليكة: هي على المبتاع.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ یہ خریدار کے ذمہ ہے۔