مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه) باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
حدیث نمبر: 24149
٢٤١٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن خالد عن عكرمة ﴿وَمَا آتَيْتُمْ مِنْ رِبًا لِيَرْبُوَ فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُو عِنْدَ اللَّهِ﴾، هو الذي يتعاطى الناس بينهم من معروف التماس الثواب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوَا فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُوا عِنْدَ اللہِ } جو سے مراد وہ عطایا ہیں جو لوگ آپس میں ثواب کی نیت سے لیتے دیتے ہیں۔