مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه) باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
حدیث نمبر: 24142
٢٤١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلمة بن نبيط عن الضحاك: ﴿وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ﴾ (قال) (١): لا تعط لتعطى أكثر منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک قرآن پاک کی آیت { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ مت دے کہ اس سے زیادہ عطاء کیا جائے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (وقال).