مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه) باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
حدیث نمبر: 24141
٢٤١٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: حدثني من سمع عكرمة يقول: لا تعط العطية فتريد أن تأخذ أكثر منها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایسا عطیہ مت دے کہ اس سے زیادہ وصول کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔