مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في عبد الذمي أو أمته تسلم) باب: ذمی کا غلام یا باندی مسلمان ہو جائے
حدیث نمبر: 24134
٢٤١٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: إذا أسلمت أم ولد النصراني سعت في قيمتها، وإذا أسلمت (أمته) (١) باعها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر نصرانی کی ام ولد مسلمان ہوجائے وہ اپنی قیمت کی ادائیگی کی کوشش کرے گی، اور اگر باندی اسلام لے آئے تو اس کو فروخت کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أمة).