مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(الرجل يدفع المال مضاربة على أنه ضامن) باب: کوئی شخص مال مضاربت اِس شرط پر دے کہ وہ ضامن ہے
حدیث نمبر: 24129
٢٤١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: كل شرط في مضاربة فهو ربا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مضاربت میں ہر قسم کی شرط سود ہے۔ اور یہی حضرت قتادہ کا قول ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سوار).