مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يسلم ما يكال فيما يكال باب: جو حضرات اِس کو ناپسند کرتے ہیں کہ کیل شدہ چیز کی کیل شدہ کے ساتھ بیع سلم کی جائے
حدیث نمبر: 24126
٢٤١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب (بن) (١) عطاء عن ابن أبي عروبة عن الحسن وقتادة أنهما كرها أن يسلم طعاما في طعام.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت قتادہ کھانے کی کھانے کے بدلہ سلم کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).