حدیث نمبر: 24113
٢٤١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: (الرقبى والعمرى) (١) (سواء) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عمری اور رقبی برابر ہیں۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ عمری، ہبہ، عطیہ اور قرضہ پر جب قبضہ کرلیا جائے وہ نافذ ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز] (العمرى والرقبا).
(٢) في [أ، ح]: (سوى).