مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24114
باب: رُقبی کا بیان
في (الرقبى) وما سبيلها
حدیث نمبر: 24114
٢٤١١٤ - قال وكيع: العمرى والهبة والعطية و (النحلة) (١) إذا قبضت فهي جائزة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ عمری، ہبہ، عطیہ اور نحلہ پر جب قبضہ کرلیا جائے تو وہ نافذ ہوجاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (النخل).