مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24106
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24106
٢٤١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن النضر بن أنس عن بشير بن نهيك عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "العمرى جائزة لأهلها: أو ميراث لأهلها" (١).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عمری اس کے اہل کے لئے نافذ ہے، یا فرمایا: اس کے اہل کے لئے میراث ہے۔