مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24105
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24105
٢٤١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن الزهري عن أبي سلمة عن جابر قال: قضى رسول اللَّه ﷺ بالعمرى له ولعقبه (بتلة) (١)، ليس للمعطي فيها شرط ولا (ثنيا) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری کا فیصلہ اس (لینے والے) کے لئے اور اس کی اولاد کے لئے قطعی طور پر فرمایا، دینے والے کے لئے اس میں کوئی شرط اور استثناء نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، أ، ح، جـ، ز] (مثله).
(٢) في [ط، أ، ح، ز]: (شيئًا).