حدیث نمبر: 24102
٢٤١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: من أعمر عمرى (فهي) (١) له ولورثته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : جس شخص کو عمری کے طور پر کوئی مکان مل گیا تو وہ گھر اس کا اور اس کے ورثاء کے لئے ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (فهو).