مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24103
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24103
٢٤١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا حجاج بن أبي عثمان عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "يا معشر الأنصار! أمسكوا عليكم أموالكم لا تعمروها، فإنه من أعمر شيئا فإنه لمن أُعمره" (١).مولانا محمد اویس سرور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے انصار کے لوگو ! اپنے اموال اپنے پاس روکے رکھو ان کو عمری نہ بناؤ، جو شخص کسی چیز کو عمری بنا دے تو وہ اس شخص کا ہی ہوگا کہ جس کو عمری کے طور پردے دیا گیا۔