مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24095
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24095
٢٤٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول أن رسول اللَّه ﷺ قال: "أيما رجل (أُعمر) (١) عمرى فهي له يصنع بها ما شاء" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کو کوئی چیز عمری کے طور پر مل جائے تو وہ اس کی ہے۔ وہ جو چاہے اس کے ساتھ کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمر).