مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24094
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24094
٢٤٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: أخبرنا سلمة بن كهيل قال: كنا جلوسًا عند شريح إذ أتاه قوم يختصمون إليه في عمرى جعلت لرجل (حياته) (١) فقال: هي له (حياته) (٢) و (موته) (٣)، فأقبل عليه الذي قضى (عليه) (٤) يناشده فقال شريح: لقد لامني هذا على أمر قضى به رسول اللَّه ﷺ (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن کھیل فرماتے ہیں کہ ہم حضرت شریح کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے، لوگ ان کے پاس اس عمری کے بارے میں جھگڑتے ہوئے آئے جو ایک شخص کو زندگی بھر کے لئے دی گئی تھی، آپ نے فرمایا : وہ اس کی زندگی میں بھی اس کی ہے اور اس کے مرنے کے بعد بھی، جس کے خلاف فیصلہ ہوا تھا وہ آپ کو قسمیں دیتے ہوئے آپ کی طرف متوجہ ہوا۔ حضرت شریح نے فرمایا : اس شخص نے میری ایسے فیصلہ میں ملامت کی ہے جو حضور اس سے قبل کرچکے ہیں۔
حواشی
(١) في [ط، ح، أ، ز]: (كتابه).
(٢) في [أ، ط، ح، ز]: (كتابه).
(٣) في [أ، ح]: (مونه).
(٤) في [ز]: (له).