حدیث نمبر: 24095
٢٤٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول أن رسول اللَّه ﷺ قال: "أيما رجل (أُعمر) (١) عمرى فهي له يصنع بها ما شاء" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کو کوئی مکان عمری کے طور پر مل جائے تو وہ اس کا ہے۔ وہ جو چاہے اس مکان کے ساتھ کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمر).