حدیث نمبر: 24088
٢٤٠٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا عمرى، (فمن) (١) أعمر شيئا فهو له" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عمری کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جو گھر کسی کے حوالے کر دے وہ اسی کیلئے ہوگا۔
حواشی
(١) في [ح]: (فيمن).