مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24089
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24089
٢٤٠٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن أبي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "العمرى جائزة لمن أعمرها" (١).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عمری جائز ہے، اس کے لئے جس کو عمری کے طور پر دی گئی ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٢٢٥٠)، والنسائي ٦/ ٢٦٧، والطبراني (١٠٩٩٥)، وابن عدي ٦/ ٢٤٢٦.