مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في ولد المكاتبة إذا ماتت وقد بقي عليها باب: مکاتبہ باندی فوت ہو جائے اور اُس پر بھی بدل کتابت باقی ہو تو اِس کے بچوں کا حکم …
حدیث نمبر: 24085
٢٤٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه عن علي قال: (ولده بمنزلته) (١) في السعي -يعني (المكاتب) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مکاتب کی اولاد بھی بدل کتابت کی ادائیگی کی کوشش میں اسی کے مثل ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ولدها بمنزلتها)، وفي [هـ]: (بمنزله).
(٢) في [هـ]: (المكاتبة).
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.