مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24086
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
العمرى وما قالوا فيها
حدیث نمبر: 24086
٢٤٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن طاوس عن ⦗٤١٥⦘ حجر (المدري) (١) عن زيد بن ثابت أن النبي ﷺ جعل العمرى للوارث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری کو ورثاء کے لئے قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (المدني).