مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يشتري الشيء على أن ينظر إليه باب: کوئی شخص چیز کو اس شرط پر خریدے کہ پہلے اس کو دیکھے گا
حدیث نمبر: 24076
٢٤٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان ابن أبي ليلى يقول: إذا كان البائع بالخيار فماتت السلعة فليس على المشتري شيء.مولانا محمد اویس سرور
اگر بیع میں بائع کو خیار ہو پھر سامان مشتری کے پاس ہلاک ہوجائے تو اس پر کچھ بھی لازم نہ ہوگا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اس پر قیمت لازم ہے۔