مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24071
باب: کوئی شخص چیز کو اس شرط پر خریدے کہ پہلے اس کو دیکھے گا
الرجل يشتري الشيء على أن ينظر إليه
حدیث نمبر: 24071
٢٤٠٧١ - قال زكريا: قال (عامر) (١): (وبعثه) (٢) على قضاء الكوفة، وبعث ⦗٤١١⦘ كعب بن (سور) (٣) على قضاء البصرة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے فرمایا : ان کو کوفہ کی قضاء کے لئے اور حضرت کعب بن سور کو بصرہ کی قضاء کے لئے بھیجا۔
حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [أ، ح، ز]: (وبعث).
(٣) في [أ، ح، ط]: (ثور).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يدرك عمر.