مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يبيع العبد وعليه دين باب: کوئی شخص ایسا غلام فروخت کرے جس پر قرضہ ہو
حدیث نمبر: 24021
٢٤٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) ابن عون وهشام وأشعث عن محمد عن شريح في العبد (يباع) (٢) وعليه دين، قال: دينه على من باعه وأكل ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ کوئی ایسا غلام فروخت کرے جس پر قرضہ ہو، فرمایا : اس کا دین اس پر ہے جس نے اس کو فروخت کیا ہے، اور اس کے ثمن کو کھایا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (حدثنا).
(٢) سقط من [أ، هـ، ط].