حدیث نمبر: 24016
٢٤٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالفلس بالفلسين يدا بيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے بدلے ہاتھ در ہاتھ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
٢٤٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالفلس بالفلسين يدا بيد.حضرت مجاہد فرماتے ہیں ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے بدلے ہاتھ در ہاتھ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔