حدیث نمبر: 24007
٢٤٠٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن) (١) الشيباني عن الشعبي قال: الشفعة بالحدود ولا شفعة بالأبواب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ چہار دیواری میں شفعہ ہے ۔ لیکن ابواب میں شفعہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].