مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24006
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
في الشفعة على رؤوس الرجال
حدیث نمبر: 24006
٢٤٠٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن قال: الشفعة على قدر الأنصباء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ شفعہ حصوں کے اعتبار سے ہے۔