مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24004
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
في الشفعة على رؤوس الرجال
حدیث نمبر: 24004
٢٤٠٠٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: الشفعة والقسامة والعقل على رؤوس الرجال] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ شفعہ، قسامت اور دیت، آدمیوں کے حساب سے ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [ز].