مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24003
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
في الشفعة على رؤوس الرجال
حدیث نمبر: 24003
٢٤٠٠٣ - وقال الحسن: هي على قدر الأنصباء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ شفعہ حصوں کے حساب سے ہے۔
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
في الشفعة على رؤوس الرجال
٢٤٠٠٣ - وقال الحسن: هي على قدر الأنصباء.حسن فرماتے ہیں کہ شفعہ حصوں کے حساب سے ہے۔