مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الشفعة على رؤوس الرجال باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
حدیث نمبر: 24004
٢٤٠٠٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: الشفعة والقسامة والعقل على رؤوس الرجال] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ شفعہ، تقسیم اور دیت، آدمیوں کے حساب سے ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [ز].