مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24000
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
في الشفعة على رؤوس الرجال
حدیث نمبر: 24000
٢٤٠٠٠ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء (قالا) (١): الشفعة بالحصص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر (شعبی) اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ شفعہ حصوں کے اعتبار سے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (قال).