مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23999
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
في الشفعة على رؤوس الرجال
حدیث نمبر: 23999
٢٣٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
عامر (شعبی) اور حضرت عطاء سے بھی یہی منقول ہے۔