حدیث نمبر: 23997
٢٣٩٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة (عن ⦗٣٩٣⦘ حميد) (١) عن أنس أن النبي ﷺ نهى عن بيع العنب حتى يسود (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوروں کو سیاہ ہونے سے قبل فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز]: (عن حميد).