مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23996
باب: انگوروں کو کب فروخت کیا جائے؟
في العنب متى يباع؟
حدیث نمبر: 23996
٢٣٩٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حميد عن أنس قال: سمعته يقول: لا يباع العنب حتى يسود (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ انگوروں کو سیاہ ہونے سے قبل نہیں فروخت کیا جائے گا۔