مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23984
باب: کوئی شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال ہو یا پھر پھل دار درخت ہوں
الرجل يشتري العبد له المال أو النخل فيه التمر
حدیث نمبر: 23984
٢٣٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: قال علي: من باع عبدا وله مال فالمال للبائع (إلا أن يشترط المبتاع) (١)، ومن باع نخلا قد أبرت -يعني: لقحت- (فثمرته) (٢) للبائع إلا أن يشترط المبتاع، قضى به رسول اللَّه ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص ایسا غلام فروخت کرے جس کے پاس مال ہو تو وہ مال بائع کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا اس کی شرط لگا دے، اور جو شخص ایسا کھجور کا درخت فروخت کرے جس کی تأبیر یعنی پیوند کاری ہو چکی ہو تو اس کے پھل بائع کے ہوں گے، مگر یہ کہ خریدنے والا ان کی شرط لگا دے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی کا فیصلہ فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، ط].
(٢) في [جـ]: (فثمرتها).
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.