مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
حدیث نمبر: 23959
٢٣٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع حدثنا) (١) ابن أبي ليلى عن الحكم عن عبد الرحمن ابن أبي ليلى قال: قال عمر: (لا تبيعوا) (٢) الدرهم بالدرهمين فإن ذلك هو الربا العجلان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ایک درہم کو دو کے بدلے مت فروخت کرو، یہ ربا العجلان ہے۔ (ربا القرض ہے۔ )
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [جـ].